🌿 آسیہ بی بی کی نئی زندگی کا سفر ، ہومیوپیتھک علاج سے ممکن ہوا۔
تحریر: ہومیوپیتھک ڈاکٹر ملک عرفان مجید کھوکھرکھوکھر ہومیوپیتھک کلینک ، لیہ کوٹ ادو روڈ، اڈا کھرل عظیم📞 0304-1528812
میں آپ کو ایک ایسی خاتون کی کہانی سنانا چاہتا ہوں، جوآج کئی سال ذہنی و جسمانی بیماری سے لڑتی رہیں، حتیٰ کہ اس بیماری کی وجہ سے ان کی پہلی شادی بھی ناکام ہو گئی۔ یہ کہانی صرف آسیہ بی بی کی نہیں، یہ کہانی ہے ہر اس شخص کی جو خاموشی سے بیماری کا بوجھ اٹھاتا ہے اور علاج کی امید کھو بیٹھتا ہے۔آسیہ بی بی، جن کا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے، اور جن کے شوہر ناصر حسین ایک محنت کش مزدور ہیں جو ہمارے ہی ضلع لیہ سے تعلق رکھتے ہیں ، ان کی اجازت سے تحریر لکھ رہا ہوں جن کی بیوی کئی برسوں سے ایسی علامات کا شکار تھیں جنہیں لوگ عموماً “کمزوری” یا “دماغی دباؤ” سمجھ کر نظر انداز کر دیتے ہیں۔
⚕️ طبی علاماتبار بار نزلہ، زکام اور بخارغدود کی سوجن، گلے کا بار بار خراب ہوناشدید ذہنی دباؤ، ہر بات پر فکر اور پریشانیخود پر ضرورت سے زیادہ سختی اور پرفیکشنزمنیند کی کمی، طبیعت میں چڑچڑاپن جسمانی کمزوری اور تھکن 💊 علاج کا آغازآسیہ بی بی نے دوسری شادی کے بعد جب کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک سے رجوع کیا تو ہم نے ان کی مکمل ہسٹری لی، اور بیماری کی جڑ تک پہنچنے کی کوشش کی۔ ان کے مزاج، علامات اور طرزِ زندگی کو مدنظر رکھتے ہوئے علاج کا آغاز Baryta Carbonica سے کیا، جو ان کی جسمانی کمزوری اور مدافعتی نظام کی بہتری کے لیے مؤثر ثابت ہوئی۔اس کے ساتھ ساتھ دیگر دوائیں جیسے Silicea, Calcarea Carbonica, اور مخصوص مراحل میں Sepia, Pulstila بھی شامل کی گئیں، تاکہ مختلف علامات پر قابو پایا جا سکے۔
🌼 تبدیلی کا سفر آج آسیہ بی بی خود پر اعتماد رکھتی ہیں۔ ان کا گھریلو ماحول بہتر ہو چکا ہے، شوہر کے ساتھ رشتے میں محبت اور سمجھ بوجھ بڑھ چکی ہے۔ وہ اب اپنی زندگی کو بہتر طریقے سے گزار رہی ہیں۔ ان کے شوہر ناصر حسین نے بھی بارہا بتایا کہ ” ہم غریب ضرور ہیں، مگر ڈاکٹر عرفان صاحب کے علاج نے میری بیوی کو زندگی واپس دے دی ہے۔
”🏥 ہر طبقے کے مریضوں کے لیے امید کا مرکز کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک میں ہم صرف بیماری کا علاج نہیں کرتے، بلکہ زندگی کو واپس معمول پر لانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہمارے پاس ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے مریض، امیر ہو یا غریب، سب یکساں توجہ اور محنت سے علاج کرواتے ہیں۔اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو درج ذیل مسائل کا سامنا ہے۔ بار بار بیماری لگنا ذہنی دباؤ، نیند کی کمی غدود، سانس یا جلد کی بیماری خواتین کے نفسیاتی یا جسمانی مسائل تو دیر نہ کریں📍 کلینک کا پتہ کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک لیہ کوٹ ادو روڈ، اڈا کھرل عظیم📞 رابطہ نمبر 03041528812🙏 ہمیں ایک موقع دیں آپ کی صحت، آپ کی زندگی، ہماری ترجیح ہومیوپیتھی ایک مکمل، محفوظ اور قدرتی علاج ہے۔ ہم آپ کے ساتھ ہیں، چاہے آپ کسی بھی طبقے سے تعلق رکھتے ہوں۔ آپ کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک سے علاج کروائیں انشاء اللہ رب کائنات آپ کو شفاء بخشے گا ۔