قبض ایک عام مگر سنجیدہ مسئلہ ہے۔ اس میں مریض کو رفع حاجت میں دقت، پیٹ بھرا ہوا محسوس ہونا اور مکمل صفائی نہ ہونے کا احساس ہوتا ہے۔
❗ علامات
🔹 ہفتے میں تین بار سے کم پاخانہ آنا
🔹 سخت پاخانہ یا دانوں کی صورت
🔹 پیٹ میں گیس اور بوجھ
🔹 سر درد، منہ کا ذائقہ خراب
🔹 سستی، چڑچڑا پن
🔹 بھوک کی کمی
🔍 وجوہات
✅ پانی کی کمی
✅ ریشہ، فائبر والی خوراک کی کمی
✅ جلد بازی میں کھانے کی عادت
✅ نیند کی کمی
✅ فکر، ذہنی دباؤ
✅ چائے، سگریٹ، کولڈ ڈرنکس کا زیادہ استعمال
✅ ورزش نہ کرنا
✅ آنتوں کی سستی
❗ نقصانات
⚠️ بواسیر
⚠️ آنتوں کی سوزش
⚠️ چہرے کی رونق کا ختم ہونا
⚠️ منہ سے بدبو
⚠️ دائمی تھکاوٹ
⚠️ بھوک میں کمی
✅ احتیاطی تدابیر
✔ پانی 16ـ18 گلاس روزانہ
✔ فائبر والی خوراک (سبزیاں، پھل، دلیہ)
✔ صبح جلدی جاگنا
✔ کھانے کے بعد سیر
✔ تناؤ سے پرہیز
✔ پیٹ کے مطابق کھانا
🍎 مفید خوراک
✅ سیب، امرود، پپیتا، کیلا
✅ اسپغول کا چھلکا
✅ زیتون کا تیل
✅ دہی، سادہ لسی
✅ سبز پتوں والی سبزیاں
✅ دلیہ، چنے، ثابت اناج
🩺 ہومیوپیتھک علاج
ہومیوپیتھی میں مزاج کے مطابق مکمل علاج کیا جاتا ہے۔ چند اہم ادویات
➡ Nux Vomica
قبض کے ساتھ چڑچڑا پن، بدہضمی
➡ Bryonia Alba
سخت خشک پاخانہ، پیٹ درد
➡ Alumina
آنتوں کی سستی، کئی دن قبض
➡ Opium
نیند آور دوا کے بعد قبض
➡ Silicea
پاخانہ نکلتا نہیں، اندر ہی رہتا ہے
➡ Sulphur
صبح جلد پاخانے کی حاجت لیکن مکمل صفائی نہ ہو
✅ کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک ، مکمل تشخیص اور علاج کیلئے حاضر
📢 سائیڈ افیکٹس سے پاک
📢 قدرتی، محفوظ اور مستقل علاج
📢 ہر مریض کی انفرادی علامات کو مدنظر رکھ کر دوا تجویز کی جاتی ہے
📍 رابطہ کریں
کھوکھر ہومیوپیتھک کلینک
لیہ کوٹ ادو روڈ، اڈا کھرل عظیم، حافظ آباد
📞 0304-1528812
▬▬▬▬▬▬ஜ۩🩺۩ஜ▬▬▬▬▬▬
✅ صحت مند زندگی کا آغاز درست نظامِ ہضم سے ہوتا ہے